News

روسی خبر ایجنسی کے مطابق استنبول میں روس یوکرین وفود کے درمیان بات چیت شروع ہو گئی ہے۔ مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ترک وزیرِ خارجہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امید ہے کہ فریقین تبادلہ کیے گئے میمورنڈم ...